(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق میانوالی میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،سابق ڈپٹی سپیکر کو گاڑی کے شیشے توڑ کر نکالا گیا۔تاہم قاسم سوری حادثے میں محفوظ رہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ