(24نیوز)سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ہوئی،عدالت نےپولیس افسروں کی بریت کی درخواستوں پرسماعت11اگست تک ملتوی کر دی۔
مقدمہ میں ملوث اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمداشرف اورمحمداقبال ،کانسٹیبل وسیم عباس بھی اشتہاری قرار دے دیئے گئے،عدالتی حکم پر مقدمہ میں ملوث دیگر ملزم عدالت پیش ہوئے۔
انسداددہشت گردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرنےکیس پرسماعت کی،مقدمہ میں ملوث سب انسپکٹر اقبال گل ، محمد احمد اے ایس آئی فوت ہوچکے،مقدمہ میں ملوث برہان لطیف اے ایس آئی بھی فوت ہو چکے ہیں۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے 4 ملزمان کی بریت کی درخواستیں زیر التواء ہیں،سابق ایس ایس پی عمر ورک کی بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی