21 اشیامہنگی ،11میں کمی ہوئی، مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری
گھی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
( وقاص عظیم)مہنگائی میں0.33فیصد مزید اضافہ ہو گیا،مجموعی شرح 28.96 فیصد تک جا پہنچی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں21 اشیامہنگی اور11میں کمی ہوئی،حالیہ ہفتے19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں ،پیاز،گھی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی،ایک ہفتے میں چینی 5.22 اور آٹا 4.23 فیصد مہنگا ہوا ،گڑ کی قیمت میں 3.68فیصد اضافہ ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا
رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے انڈے,آلو, دہی,دودھ,لہسن بھی مہنگا ہوا ہے،ایک ہفتے میں کیلے12.18 اور ٹماٹر 6.35 فیصد سستے ہوئے ۔