لاہور ہائیکورٹ؛ اداروں کو پرویز الٰہی کی گرفتاری سے روک دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمے میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو چودھری پرویز الٰہی کو نامعلوم مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا،جسٹس امجد رفیق نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیئے