نیشنل گیمز، دو خواتین سمیت پانچ قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آگئے 

Jul 14, 2023 | 19:21:PM
نیشنل گیمز، دو خواتین سمیت پانچ قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آگئے 
کیپشن: نیشنل گیمز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیشنل گیمز میں دو خواتین سمیت 5 قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آگئے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کوئٹہ میں ہونے والے قومی کھیلوں میں شریک ایتھلیٹس میں سے 20 قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے تھے ۔100 میٹر ایتھلیٹس میں نعیم اختر سپرنٹ سو میٹر ایشا رحمن اور 800 میٹر سپرنٹ میں رابعہ عاشق کے علاوہ 400 میٹر سپرنٹ میں عزیر رحمان جبکہ ویٹ لفٹر 96 کلوگرام کیٹگری کے محمد طاہر کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹوآگئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، اہم حکم جاری کردیا