معروف اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے

Jul 14, 2024 | 11:09:AM
معروف اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)  سٹیج اورٹی وی کے نامور اداکار مجاہد  رانا  60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 سٹیج اورٹی وی کا بڑا نام مجاہد رانا  جگر اور مہروں کے عارضے کے باعث ایک ہفتے سے میو ہسپتال میں زیر علاج  تھے،60سالہ مجاہد رانا نے ہزاروں سٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ  آج داتا دربار میں ادا کی جائے گی۔