(عثمان کمبوہ)سپریم کورٹ کی طرف سے مخصو ص نشستوں سے متعلق فیصلہ آنے کے آزاد اراکین نے تحریک انصاف سے وابستگی کے حلف نامے جمع کروانا شروع کردیے۔
رکن قومی اسمبلی این اے 119 سے میاں محمد اظہر نے پی ٹی آئی سے وابستگی کا حلف نامہ جمع کروا دیا۔
رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد علی خان جبکہ رکن پنجاب اسمبلی سید اعجاز حسین بھٹی نے بھی پی ٹی آئی سے وابستگی کا حلف نامہ جمع کروا دیا۔