چین کا پاکستان کے قرض اتارنے کا اعلان،پٹرول سستا،اندر کی خبر باہر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
چین کا پاکستان کے قرض اتارنے کا اعلان،پٹرول سستا،اسحاق ڈار کامیاب ،اندر کی خبر باہر آگئی،آئی ایم ایف نے انکار کیا تو پاکستان نے بھی بائے بائے کہہ دیا ،پروگرام’سلیم بخاری شو ‘میں سینئر تجزیہ کار گروپ ایڈیٹر 24 نیوز سلیم بخاری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہونا شروع ہوگئی ،اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم ذہنی طور پر تیار ہوچکے ہیں کہ آئی ایم ایف نے انکار بھی کردیا تو ہم بھی بائے بائے کہہ دیں گے۔پاکستان کی معیشت دستاویزی ہوجائے تو پاکستان قرض دینے والا ملک بن جائے گا۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں