امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کو ناتجربہ کار کھلاڑی کے ہاتھوں شکست

Jun 14, 2023 | 15:01:PM
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کو ناتجربہ کار کھلاڑی کے ہاتھوں شکست
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) لندن کے لائبیما اوپن گراس کورٹ پر امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کو سوئٹزر لینڈ کی ناتجربہ کار کھلاڑی کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لندن کے لائبیما اوپن گراس کورٹ پر امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز انجری کے چھ بعد کم بیک کو یادگار نہ بنا سکیں، وہ 19 سالہ سوئٹزرلینڈ کی ناتجربہ کار کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے گئی

فاتح سیلائن نائف کی جیت کا اسکور 6-3، 7-6 اور 6-2 رہا۔