(24 نیوز) سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی میں اہم پیشرفت، عدالت عظمیٰ کی تاریخ میں دوسری مرتبہ خاتون جج کی تعیناتی کی منظوری دےدی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دی گئی،اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو جھٹکا ، پیپلز پارٹی کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب،