عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 3سپیشل ٹرین کراچی سے چلائی جائیں گی

Jun 14, 2024 | 19:19:PM
عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 3سپیشل ٹرین کراچی سے چلائی جائیں گی
کیپشن: عید سپیشل ٹرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد)پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر عوام کیلئے 3سپیشل ٹرین کراچی سے چلائی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پہلی عیدسپیشل ٹرین کراچی اور پشاور براستہ فیصل آباد، سرگودھا آج روانہ ہوگی،پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سٹی سے شام ساڑھے 6بجے روانہ ہوگی۔پشاور سٹی سے ہوتے ہوئے 16 جون  کو رات 02:40 پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔یہ سپیشل ٹرین 16 کوچز پر مشتمل ہے، یہ ٹرین چھوٹے بڑے  28 سٹاپ  کرے گی۔ ٹرین میں 1118 مسافرسفر کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈکپ: آئرلینڈ اور امریکا کے میچ سے قبل بارش ہو گئی