امریکی باکسر مارون ہیگلر 66برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Mar 14, 2021 | 13:46:PM
امریکی باکسر مارون ہیگلر 66برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی باکسنگ لیجنڈ مارون ہیگلر 66برس کی عمر میں انتقال کر گئے.

تفصیلات کے مطابق امریکا کے نامور باکسر مارون ہیگلر 1980 سے 1987 تک مڈل ویٹ چیمپئن رہے۔ انہوں نے اپنے  کیریئر کے دوران 52 ناک آؤٹ مقابلے جیتے۔ انہوں نے 1973 میں پروفیشنل باکسنگ کا آغاز کیا۔ انہوں نے فلموں میں بھی اپنے اداکاری کے جوہر دکھائے۔