سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

Mar 14, 2021 | 23:33:PM
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور رکن قومی سلیکشن کمیٹی توصیف احمد کو دل کا دورہ پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد عزیز کی شادی پر کراچی سے لاہور آئے ہوئے تھے کہ اچانک ان کو ہارٹ اٹیک آگیا،ہارٹ اٹیک کے باعث توصیف احمد کی طبیعت انتہائی ناسازہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔