(24 نیوز)ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.48فیصد رہی۔24گھنٹے میں 462 نئے کیس رپورٹ،2افراد جاں بحق ،577 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
کورونا کے باعث 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ577مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔این او سی کے نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں31 ہزار 201 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.48 فیصد رہی،کورونا سے دو اموات ریکارڈ کی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں:ن لیگ اور پیپلزپارٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر متفق
ملک بھر میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد30 ہزار 309 ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد۔قومی اسمبلی سے بڑی خبر آ گئی