(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے ڈی چوک میں ہونیوالے جلسے کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کپتان نے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کا حتمی فیصلہ کر لیا،انشاءاللہ 27 مارچ کو تاریخ ساز اجتماع ہونے جا رہا ہے،
انہوں نے مزید لکھا کہ دنیا دیکھے گی پاکستان کی عوام کیسے اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ایسا نہیں ہوسکتا ۔۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا سپیکر کو صاف انکار