اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، دیگر کرنسیوں کابھی روپے کو رگڑا

Mar 14, 2024 | 17:35:PM

(اشرف خان)اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے اضافے سے 281.26 روپے پر پہنچ گیا ،یورو 25 پیسے اضافے 306.20 روپے ،برطانوی پاو¿نڈ 3 پیسے اضافے سے 358.27 روپے کا ہوگیا ۔
اسی طرح امارتی درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.44 روپے جبکہ سعودی ریال 1 پیسے اضافے سے 74.66 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت میرٹ پر نہیں ریموٹ کنٹرول سے چل رہی ہے: لطیف کھوسہ

مزیدخبریں