یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

Stay tuned with 24 News HD Android App

(اویس کیانی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری یو اے ای چلے گئے ہیں،ان کی عدم موجودگی میں یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے،یوسف رضا گیلانی 15 مارچ تک قائم مقام صدر رہیں گے۔