سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز ،پاکستان نے  تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

Mar 14, 2025 | 14:45:PM
  سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز ،پاکستان نے  تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان کے آفاق خان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن لی۔

 یہ بھی پڑھیں:دی ہنڈریڈ لیگ:پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ لینے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔