سندھ اسمبلی ؛کریمنل پراسیکیوشن سروسز اور موٹر وہیکلز ٹیکس ترمیمی بل منظور

Mar 14, 2025 | 17:59:PM
سندھ اسمبلی ؛کریمنل پراسیکیوشن سروسز اور موٹر وہیکلز ٹیکس ترمیمی بل منظور
کیپشن: سندھ اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجز جمالی)سندھ اسمبلی نے کریمنل پراسیکیوشن سروسز اور موٹر وہیکلز ٹیکس ترمیمی بل منظورکرلئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں موٹر وہیکلز ٹیکس ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا گیا،صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے بل پیش کیا۔

مکیش کمار چاولہ  نے کہاکہ کمرشل استعمال کی گاڑیاں پرائیویٹ رجسٹرڈ ہوتی تھیں،اب کمرشل گاڑیوں کو کمرشل ہی رجسٹرڈ کیا جائے گا،ان کاکہناتھا کہ اس سے گاڑیوں کا غلط استعمال رک جائے گا اورحکومت کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔

سندھ اسمبلی نے دو سرکاری بل منظور کر لئے، اسمبلی نے کریمنل پراسیکیوشن سروسز اور موٹر وہیکلز ٹیکس ترمیمی بل منظورکرلئے۔

یہ بھی پڑھیں:سارہ شریف قتل کیس: برطانوی عدالت نے باپ اور ماں کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا