سپریم کورٹ؛پی پی 37میں الیکشن میں دھاندلی کیخلاف لیگی امیدوار کی پٹیشن خارج

کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(میاں مظہر)سپریم کورٹ نے حافظ آباد کے حلقے پی پی 37میں الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ن لیگ کے امیدوار کی پٹیشن خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق لیگی امیدوار شیخ گلزار نے پی ٹی آئی امیدوار ضمیر بھٹی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوح کر رکھا تھا ،لاہور ہائیکورٹ نے لیگی امیدوار کی پٹیشن خارج کر دی تھی۔
یادرہے کہ پی ٹی آئی امیدوار ضمیر بھٹی لیگی امیدوار شیخ گلزار کو شکست دے کر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:مومنہ اقبال کے خواجہ سرا ہونے سے متعلق اعترافی بیان کی حقیقت سامنے آ گئی