لیگی رہنما  شبیر احمد عثمانی سیفران کا بھی کوآرڈینیٹر مقرر

Mar 14, 2025 | 20:35:PM
 لیگی رہنما  شبیر احمد عثمانی سیفران کا بھی کوآرڈینیٹر مقرر
کیپشن: تصویر، گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد) وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر لیگی رہنما  شبیر احمد عثمانی کو سیفران کا بھی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا۔

شبیر احمد عثمانی اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے امور کے کوآرڈینیٹر تھے ،وزیراعظم شہباز شریف نے2روز قبل ملاقات کے دوران شبیر احمد عثمانی کو امور سیفران کی زمہ داریاں سونپنے سے آگاہ کیا 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم کی ہدایت پر شبیر احمد عثمانی کو آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کیساتھ امور سیفران کے کوآرڈینیٹر کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں؛ محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں تیز ہواؤں،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی