فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ۔۔ اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت ۔۔ ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا

May 14, 2021 | 19:25:PM
 فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ۔۔ اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت ۔۔ ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   (24نیوز) فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت کے لئے ملک بھر میں یوم فلسطین منایا گیا۔ یوم فلسطین منانے کی اپیل پاکستان علما کونسل نے کی تھی ۔
واضح رہے یوم فلسطین ،فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کے طور پت منایا جا تاہے ،اس دن کے موقع پر ملک بھر میں فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم کو اجاگر کیا گیا، جمعہ کے اجتماعات میں خصوصی طور پر فلسطین کی موجوفہ صورتحال پر روشنی ڈالی گئی۔ 
 یہ بھی پڑھیں۔پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید منائی گئی۔۔