قو می کر کٹ ٹیم کے سابق فا سٹ باﺅلر محمد عا مر کا چونکا دینے و الا اقدا م
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے برطانیہ کی شہریت کیلئے باقاعدہ درخواست دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قو می کر کٹ ٹیم اور پی سی بی کے کرتا دھرتائوں کے رویے سے تنگ آ کر محمد عا مر نے بڑا اقدا م کر ہی ڈا لا ہے۔اگر فاسٹ بائولر کو انگلینڈ کی شہریت مل جاتی ہے تو ان کیلئے عالمی کرکٹ کے کئی راستے کھل جائیں گے۔
اگر ان کی انگلینڈ کی شہریت کی درخواست منظور ہو جا تی ہے تو وہ کاونٹی کرکٹ کے علاوہ وہ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں بھی کھیل پائیں گے۔محمد عامر قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد انگلینڈ میں ہی مقیم ہیں۔
یا د رے کہ برطانوی شہریت پر اس سے قبل پاکستانی آل رائونڈر اظہر محمود بھی آئی پی ایل کھیل چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کا نٹے کا مقابلہ۔۔پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈو ل طے پا گیا