(24نیوز) بالی ووڈ کے بادشاہ یعنی شاہ رخ خان نے دھماکے دار انداز میں عید کی مبارکباد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بادشا ہ خان یعنی کنگ خان نے اس مر تبہ ایسا ڈریس پہنا جو پہلے شا ید ہی کبھی پہنا ہو۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک کوئین حریم شاہ کا اسد عمر سے متعلق حیرا ن کن انکشاف
پٹھانی ڈریس پہنے شاہ رخ خان کا انداز دیکھ فینز بھی حیران رہ گئے۔
طویل وقت کے بعد اپنے ہیرو کو دیکھ کر فینز پر جوش ہو اٹھے ۔اور لک کو دیکھ کر بہت سےسوشل میڈیا صارفین نے پسندیدگی کا اظہا ر کر ڈا لا ۔
نئے فوٹو شوٹ میں شاہ رخ خان کا انداز بے حد ہی اسمارٹ اور دل جیت رہا ہے۔ واقعی وہ کنگ آف با لی وڈ ہیں۔
شاہ رخ خان کی بلیک شیروانی ان کے تہوار کو بیحد ہی خوبصورت بنا رہی ہے۔ پشاوری چپل بھی اپنا الگ ہی سٹائل دکھا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سنجے دت نے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی میں عید منائی