سینئر صحافی فہد حسین کو بڑا عہدہ مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: گرمی دانوں سے نجات کےآسان گھریلوٹوٹکے