برہنہ ویڈیوز کس نے بنائی،بیڈ روم میں کوئی اور بھی تھا؟دانیہ کا تہلکہ خیز انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور دانیہ ملک ایک دوسرے کی عزت کی دھجیاں اڑانے میں سوشل میڈیا پر آئے روز مختلف بیانات دیتے نظر آرہے ہیں، دانیہ کے انٹرویو کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اعتراف کیا کہ برہنہ ویڈیوز بناتے بیڈروم میں تیسرا شخص بھی موجود تھا۔
تفصیلات کےمطابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت سے طلاق لینے سے قبل دانیہ ملک سوشل میڈیا پر مختلف ثبوت شیئر کررہی ہے، معروف میزبان و سیاستدان، ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین بھی جوابی وار کررہے ہیں، دانیہ کی اپنے ایک انٹرویو میں اہم راز فاش کرتے ہوئے بتایا کہ بیڈروم میں تیسرا آدمی بھی موجود تھا۔ ویڈیو میں دانیہ بتا رہی ہے ایک ویڈیو میرے پاس تھی اس کے علاوہ کوئی نہیں۔میرے پاس اور بھی کافی ساری ویڈیوز آئی ہیں۔
View this post on Instagram
نجی ٹی وی کی اینکر نےدانیہ سے سوال کیا کہ 'آپ نے وہ ویڈیوز نہیں بنائی کسی نے آپ کو بھیجی ہیں؟جس پر دانیہ نے ہاں کا جواب دیا، مزید سوال کرتے اینکر نے پوچھا کہ' آپ کہہ رہی ہیں جو بیڈروم کی جو ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں وہ آپ نے نہیں بنائی کوئی تیسرا شخص بھی وہاں موجود تھا؟ دانیہ نے جواب دیتے کہا کہ ظاہری بات ہے۔
مزید بتایا کہ مجھے کبھی کبھی شابنگ پر بھجتے تھے اور کہتے تھے کہ جب آنا ہے تو آدھا گھنٹہ پہلے بتانا، دانیہ نے انکشاف کیا کہ جب انہیں کسی اور کی ضرورت ہوتی ہوگی تو مجھے باہر بھیج دیتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف پرانے مطالبے پر قائم۔پیٹرول مزید مہنگا ہونیکا امکان