سیالکوٹ جلسہ۔مسیحی برادری کے تحفظات ہیں۔ اجازت نہیں دینگے:حمزہ شہباز 

May 14, 2022 | 11:35:AM
 سیالکوٹ جلسہ۔مسیحی برادری کے تحفظات ہیں۔ اجازت نہیں دینگے:حمزہ شہباز 
کیپشن: حمزہ شہباز (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کے جلسہ کرنے پر تحفظات ہیں، وہاں پر جلسے کی اجازت  کسی صورت نہیں دیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کے جلسے کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے، اقلیتی برادری کی جگہ چھوڑ کر پی ٹی آئی والےکسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلیں۔

یہ بھی پڑھیںسیالکوٹ کی صورتحال ۔ پی ٹی آئی نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا