(24 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کے جلسہ کرنے پر تحفظات ہیں، وہاں پر جلسے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کے جلسے کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے، اقلیتی برادری کی جگہ چھوڑ کر پی ٹی آئی والےکسی اور مناسب جگہ پر جلسہ کرلیں۔
یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ کی صورتحال ۔ پی ٹی آئی نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا