تحریک انصاف نے بلوچستان اسمبلی پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا

May 14, 2022 | 15:59:PM

(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان اسمبلی پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کوبلوچستان ااسمبلی میں پالیمانی لیڈر نامزد کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ، نصیب اللہ مری سے قبل سردار یار محمد رند بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پالیمانی لیڈر تھے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

مزیدخبریں