کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں کمی

May 14, 2024 | 11:32:AM
کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ بیگ)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آ گئی، کوکنگ آئل اور گھی  قیمتوں میں مزید کمی کر دی گئی ۔

ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق کوکنگ آئل اورگھی کی قیمتوں میں نمایاں  کمی واقع ہوئی،ایک ماہ کےدوران اے برینڈ کافی لیٹر تیل 75 روپے تک سستا ہو کر 525 پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگی بجلی سے پریشان افراد کی سنی گئی،سولر پینلز کے ریٹ گر گئے

اے برینڈ کا گھی 25 روپے کمی سے 525 کا ہو گیا،بی برینڈ کا تیل اور گھی 70 روپے کمی سے 380 روپے لیٹر ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا