پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان

May 14, 2024 | 17:11:PM
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عثمان خادم کمبوہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا بانی چئیرمین عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج  کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج کریں گے ،جس کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا جبکہ ہر ہفتے کو شہروں اور قصبوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی،اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے ورکرز کو تیاری کی ہدایت کردہے، صوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈر اور اراکین اسمبلی احتجاج کی قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم