موسم کیسا رہے گا؟

Nov 14, 2021 | 17:01:PM

  (24 نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق  آج ملک بھرمیں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے شمالی اضلا ع میں بھی موسم سرد رہنے کی پیش گوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چوکیدار کے بیٹے کی محبت میں پاگل لڑکی نے ایسا کام کیا کہ یقین کرنا مشکل۔۔

مزیدخبریں