(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں وسیم اکرم نے آسٹریلیا کو سپورٹ کرنے کی وجہ بتا دی ۔وسیم اکرم نے کہا کہ دو وجوہات کی بنا پر آسٹریلیا کو سپورٹ کر ررہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک تو آسٹریلیا والے ٹاس جیتے ہیں اور دوسرا میری بیوی آسٹریلیا سے ہے۔ اس لیے میں آسٹریلیا کو سپورٹ کررہا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈبھی دورہ پاکستان کیلئے رضامند