ہنزہ:برفانی چیتا آبادی میں داخل

کیپشن: برفانی چیتا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)وادی ہنزہ کے بالائی علاقے سوست میں برفانی چیتا آبادی میں داخل،مویشیوں کا شکار کرنے کے مناظر کیمرے میں محفوظ ہوگئے۔
وادی ہنزہ کے بالائی علاقے سوست میں برفانی چیتا آبادی میں داخل،مویشیوں کا شکار کرنے کے مناظر کیمرے میں محفوظ ہوگئے pic.twitter.com/ok7MqNn6yw
— 24 News HD (@24NewsHD) November 14, 2022