اس ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے
شاہین شاہ آفریدی | عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ بننے پر فخر ہے۔ہم نے اپنی طرف سے سب کچھ کیا، سخت محنت جاری رہے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سب کچھ ملک کو قرار دے دیا ۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہین آفریدی نے کہاکہ اس ملک کے لیے ہمارا سب کچھ حاضر ہے، عظیم ٹیم کا ایک چھوٹا سا حصہ بننے پر فخر ہے۔ہم نے اپنی طرف سے سب کچھ کیا، سخت محنت جاری رہے گی۔
Is Mulk k liye hamara Sab kuch haazir hai. Absolutely proud to be a small part of this great team. We gave it all and, In sha Allah, the hard work will continue. #PakistanZindabad pic.twitter.com/T5l8zaCAvG
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) November 14, 2022
گزشتہ روز ورلڈکپ کے فائنل میں اہم مرحلے میں شاہین آفریدی اپنا اوور مکمل نہیں کرسکے تھے، وہ 16 ویں اوور کی ایک گیند کراکر میدان سے باہر چلے گئے جس کے بعد باقی اوور افتخار احمد نے مکمل کیا۔
کیچ لیتے ہوئے شاہین آفریدی کا گھٹنا زمین پر لگا تھا۔