ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 221.64 روپے سے بڑھ کر 221.69 روپے پر بند ہوا

Nov 14, 2022 | 16:32:PM

کراچی(اشرف خان)انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا ۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.64 روپے سے بڑھ کر 221.69 روپے پر بند ہوا، ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر ڈالر کی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا ۔

مزیدخبریں