(24نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان پر کاروبار کا اختتام ہوا۔ 100 انڈیکس میں 242 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 0.56 فیصد کمی سے 42850 کی سطح پر بند ہوا اور آج 6 ارب روپے مالیت کے 18.55 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔ شئیرز کی قیمت کم ہونے سے مارکیٹ کپیٹلائزیشن 29 ارب روپے کمی سے 6868 ارب روپے رہ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
Nov 14, 2022 | 17:46:PM