رانا ثنا اللہ ہسپتال سے گھر منتقل

Nov 14, 2022 | 17:47:PM

(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ہسپتال سے گھر منتقل،ڈاکٹروں نےرانا ثنا اللہ کی صحت پر اطمینان کا  اظہار کیا۔
رانا ثناءاللہ کا اے ایف آئی سی میں ہارٹ پروسیجر کامیابی سے ہوا ،رانا ثناءاللہ کو ڈاکٹروں نے ایک ہفتہ بیڈ ریسٹ کی ہدایت بھی  کی ہے۔

مزیدخبریں