(24نیوز)سونا پھر مہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونا 84 روپے اضافے سے 1 لاکھ 33 ہزار 744 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 1680 روپے پر برقرار رہی،عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کمی سے 1757 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔