(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 242 روپے پر برقرار،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 275.50 روپے کا ہوگیا،امارتی درہم 20 پیسے کمی سے 64.80 روپے کا ہوگیا،سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 62.80 روپے کا ہوگیا۔