(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے مارچ کے پیش نظر پیر اور منگل کو فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے روٹ پر سکولوں کو بھی 11 بجے چھٹی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،اس سے پہلے احتجاج کے باعث تین دن تک راولپنڈی کے تعلیمی ادارے بند کئے گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: طارق ٹیڈی کے علاج کیلئے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم تشکیل