بلاول بھٹو زرداری کی بہترین سفارتکاری، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹری لسٹ سے نکال دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان کیلئے اچھی خبر، برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹری لسٹ سے نکال دیا ۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹ میں خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹری لسٹ سے نکال دیا ،وزیر خارجہ نے برطانوی ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر شیئرکردیا۔
بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ یہ فیٹف کی تمام شرائط پر جلد سے جلد عملدرآمد کا نتیجہ ہے ۔
Some good news. The United Kingdom has officially removed Pakistan from its list of ‘High Risk Third Countries’ following our early completion of FATF action plans. ???????? ???? ???????? pic.twitter.com/clcGHy5771
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 14, 2022
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا وی وی آئی پی موومنٹ کیلئے ٹریفک نہ روکنے کا فیصلہ