سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجادبلوچ )ڈیرہ اسماعیل خان سے سابق ایم این اے علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ، علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔
علی وزیر پر ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کا ریٹ گر گیا،انٹربینک سے اہم خبر آ گئی