القادر ٹرسٹ کیس ، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )190 ملین پاونڈ سکینڈل و القادر ٹرسٹ کیس میں احتساب عدالت نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد کر دی ۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا، احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،سیکورٹی خدشات کی بنا پر نیب نے وزرات قانون کو خط لکھا تھا ،وزرات قانون کی اجازت پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی اڈیالہ جیل سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں :عمران خان کو بڑا جھٹکا ، ایسے رہنما نے بھی ساتھ چھوڑ دیا کہ کسی کو یقین نہ آئے