گلوکارہ گلاب کا نیا گانا "ڈھولا"ریلیز

Nov 14, 2023 | 20:59:PM

This browser does not support the video element.

(زین مدنی)گلوکارہ گلاب کا نیا گانا "ڈھولا"ریلیز کردیا گیا .

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ گلاب کے نئےگانے کو جشن پنجاب سے منسوب کیا گیا ہے ،گانے کی شاعری شان علی کی جبکہ موسیقی کاشی علی کی ہے جبکہ گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر قیصر ندیم گڈو اور پرڈیوسر خرم بھٹی ہیں۔

خیال رہے کہ گلوکارہ گلاب نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ ہیں جن کے اس سال میں 10 سے زائد سولوگانے ریلیز ہوچکے ہیں جبکہ گلوکارہ گلاب حال ہی میں دورہ یورپ اور لندن سے واپس لاہور پہنچی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:روس نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

مزیدخبریں