باجوڑ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ،جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق

Nov 14, 2024 | 19:30:PM
باجوڑ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ،جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق
کیپشن: جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد جان)باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے علاقے عنایت کلے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری صوفی حمید جاں بحق ہوگئے۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے  جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں سونا گراوٹ کاشکار،پاکستان میں بھی قیمت ہزاروں روپے کم ہو گئی