کورونانے مزید 28افراد کی زندگی چھین لی۔۔ مثبت کیسز کی شرح میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 28افراد جاں بحق ہوگئے۔1016نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 2.11فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں47ہزار934افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 1016 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار195مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 14 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 14, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 47,934
Positive Cases: 1016
Positivity %: 2.11%
Deaths : 28
Patients on Critical Care: 2195
یہ بھی پڑھیں:بیٹے کی پیدائش قبل ازوقت ،آئی سی یو میں زیرعلاج ہے،بختاور بھٹو