امریکی چلےگئے۔۔۔ کابل میں ’بش بازار‘ کا نام تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امریکی فورسز کے زیر سایہ کام کرنے والی حکومتوں نے بازاروں کے نام بھی مشہور امریکی شخصیات کے نام پر رکھ دیئے تھے۔ اب جبکہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام عمل آچکا ہے تو ان بازاروں کے نام بھی تبدیل کئے جارہے ہیں۔
کابل کے مشہور "بُش بازار" کا نام تبدیل کرکے "مجاہدین بازار" رکھ دیا گیا ہے ۔ بازار میں امریکہ اور نیٹو فوجیوں کے بوٹ جیکٹس اور دیگر برانڈڈ سامان انتہائی سستے داموں بکتا ہے pic.twitter.com/QuDVbGLYXb
— افغان اردو (@AfghanUrdu) October 13, 2021
افغان اردو کی ویب رپورٹ کےمطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے نام سے منصوب مشہور بش بازارکا نام تبدیل کرکے مجاہدین بازا رکھ دیا گیا ہے ۔ بازار میں امریکہ اور نیٹو فوجیوں کے بوٹ جیکٹس اور دیگر برانڈڈ سامان انتہائی سستے داموں بکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خوبصورت جوان لڑکی نے کیوں موت کو گلے لگا لیا۔کیا وجہ بنی۔۔؟