ڈالر کی قدر میں اضافہ 

Oct 14, 2021 | 13:04:PM
ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا
کیپشن: ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، نئی قیمت 171 روپے 18 پیسے مقرر۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد171 روپے 18 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 171روپے 5 پیسے تک ٹریڈ ہوا۔
معاشی ماہرمحمد سہیل کے مطابق ڈالر سکوک بانڈز کی میچیوریٹی پر 1 ارب ڈالر کی ادائیگی آج ہونا ہے۔سرمایہ کاروں کی نظریں اہم پوسٹ کے نوٹسیفیکشن پر لگی ہوئی ہیں۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ 5 ماہ میں ڈالر 18 روپے 90 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ۔ڈالر مہنگا ہونے سے تمام درآمدی اشیا بھی مہنگی ہورہی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:شادی والے گھر میں ماتم۔۔ دولہا سمیت 5 افراد جاں بحق