لیڈی ڈاکٹرسے ناجائر تعلقات،سیاسی رہنما کے شوہر کی جوتوں سے پٹائی،تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں نمائندگی کرنے والی بی جے پی کی ایک خاتون کارپوریٹر کے شوہر پر ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی چپل سے پٹائی کر دی۔ واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلا غ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی نظام آباد بلدیہ میں بطور کارپوریٹر نمائندگی کرنے والی خاتون کے شوہر آکولہ سرینو نے ایک مقامی غیر شادی شدہ لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرلئے۔ لیڈی ڈاکٹر کے گھروالوں نے کارپوریٹر کے شوہر کو اپنی حرکتوں سے باز آجانے کا مشورہ دیا۔ تاہم وہ باز نہ آیا جس پر لیڈی ڈاکٹر کے گھر والوں نے کارپوریٹر کے شوہر کی جوتوں سے پٹائی کردی۔
یہ بھی پڑھیں:جوان سالہ لڑکی نے کیوں موت کو گلے لگا لیا۔کیا وجہ بنی۔۔؟
#Nizamabad BJP Corporator’s husband Akula Srinu attacked with slippers alleging he has in illicit relationship !
— Y Sathish Reddy (@ysathishreddy) October 13, 2021
The family members of a girl staged a protest in front of the house of a #BJP woman corporator.@VPRTRS @RaoKavitha pic.twitter.com/f9erhdcNuS